اپنی پسندیدہ "اُردو محفل" سے ہم بھی کچھ عرصہ دور رہے، مہینے دو بعد "چکر" تو لگتا رہتا تھا لیکن محض"چند لمحوں" لیے،کبھی مستقل نہیں رہے فورم پر، آج واپس آئے تو سوچا ایک لڑی اس متعلق شروع کریں اور نام رکھیں "صبح کا بھولا" لیکن پھر "محفل کے جن بھوت"پر نظر پڑتے ہی اپنا ارادہ ترک کیا اور" پروفائل...
آج کل میں جناب ابنِ صفی مرحوم کی عمران سیریز پڑھ رہا ہوں، یہ میرا عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور ہے، اس کے بعد فریدی سیریز شروع کروں گا وہ بھی ایک بار پڑھ چکا ہوں لیکن اب دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے،
میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،