نتائج تلاش

  1. عبداللہ جان

    واہ ! شعر پڑھ کر تو ہم جھوم اٹھے ۔۔۔

    واہ ! شعر پڑھ کر تو ہم جھوم اٹھے ۔۔۔
  2. عبداللہ جان

    محفل کے جِن بھوت

    "کاوشات ،نگارشات" بہت بڑے الفاظ ہیں۔۔۔ جبکہ ہم تو تہی دامن ہیں ۔۔ پھر بھی کوشش رہے گی کہ "مستفید" ہونے کی ساتھ ساتھ "مستفیض" بھی کرتے رہیں ۔۔ ☺️
  3. عبداللہ جان

    محفل کے جِن بھوت

    اپنی پسندیدہ "اُردو محفل" سے ہم بھی کچھ عرصہ دور رہے، مہینے دو بعد "چکر" تو لگتا رہتا تھا لیکن محض"چند لمحوں" لیے،کبھی مستقل نہیں رہے فورم پر، آج واپس آئے تو سوچا ایک لڑی اس متعلق شروع کریں اور نام رکھیں "صبح کا بھولا" لیکن پھر "محفل کے جن بھوت"پر نظر پڑتے ہی اپنا ارادہ ترک کیا اور" پروفائل...
  4. عبداللہ جان

    متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و...

    متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و قربانی مفادِ ذات و غرض، عشق کا نصاب نہیں تابش
  5. عبداللہ جان

    دل اُس سے بچھڑ کر بہل کیوں گیا ہے

    بہت خوبصورت شعر،
  6. عبداللہ جان

    تعارف میرا تعارف شهزاد محبوب

    خوش آمدید شہزاد صاحب
  7. عبداللہ جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل میں جناب ابنِ صفی مرحوم کی عمران سیریز پڑھ رہا ہوں، یہ میرا عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور ہے، اس کے بعد فریدی سیریز شروع کروں گا وہ بھی ایک بار پڑھ چکا ہوں لیکن اب دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،
  8. عبداللہ جان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک کلینک کا سائن بورڈ "صبح 9 بجےسے تا شام 5 بجے تک"
  9. عبداللہ جان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دونوں تصاویر پر کراس ہے یہ کیا مسئلہ ہے؟
  10. عبداللہ جان

    جشن جمہوریہ ہند مبارک

    انتہائی خوبصورت!!!!! آپکی محنت کی داد دینی پڑے گی۔۔۔۔۔:thumbsup2:
  11. عبداللہ جان

    شکوہ

    اور ہوسکتاہے وہ مناظر بھی آنکھوں میں پھر جاتے ہوں اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہو:LOL::p
  12. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    شکریہ جناب نقیبی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
  13. عبداللہ جان

    شکوہ

    ہا ہا ہا،،،،بہت خوب بہت اعلیٰ :rollingonthefloor::ROFLMAO:
  14. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے، میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،
  15. عبداللہ جان

    روحانی اقوال

    بہت خوب
  16. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    "نہ جانے اوروں کو میں کس طرح کا لگتا ہوں" "یہ آرزو ہے کہ باہر سے دیکھ لوں خود" (الف عین)
  17. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم مگر نازم بایں ذوقے کہ پیشِِ یار می رقصم شاعرکا نام معلوم نہیں
  18. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ایک سے زیادہ شعر ارسال کیے جاسکتے ہیں؟
  19. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا اقبال
Top