میرے خیال میں آپ کو دو آی ایس پی رکھنے ناگزیر ہیں۔ proxy کی سیٹنگز آی ایس پی کی طرف سے منتخب ہوتی ہیں۔ یاں آپ اپنے براوزر کو مجبور کریں کے وہ آپ کی منتخب شدھ proxy استعمال کرے، مندرجہ ذیل رابطہ پر ملاحظہ کیجیے کچھ مفت پبلک proxies۔
http://www.proxy4free.com/page1.html
وعلیکم اسلام نبیل، کچھ مصروفیات کی بنا پر رابطہ میں نھی ہوں۔ زاتی طور پر webmasterہوتے ہوے میں سمجھتا ہوں کہ ترجیحات کا تیعن اتنا آسان نھی، مگر میری راے صرف قابل عمل ہونے کے متعلق ہے۔با قی میں آب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
میرے لیئےفخر کی بات ہو گی کہ میں کچھ بھی کر سکوں، آسانی کے لیئے ہم کسی موجودہ ویب سائٹ کو سا منے رکھ سکتے ہیں۔ بلکہ ایک جیسی ہدایات سے یکسا نیت آئے گی اور قارئین کو سہولت بھی۔ اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ یا مجہے بتائیے کہ اگر میں کچھ کر سکوں۔