نامِ مصنف کے ساتھ تاریخ

سیفی

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔برادرانِ محفل

نبیل بھیا !

فورم پر آخری خط کے ساتھ تو تاریخ لکھی ہوتی ہے کیا یہ ممکن ہے کہ مصنف کے نام کے ساتھ بھی تاریخ نظر آئے۔۔۔۔ذرا ملاحظہ فرمائیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم عباس، آج بڑے دنوں بعد آنا ہوا اور آتے ہی ہمیں کام پکڑا رہے ہو۔ میرے خیال میں سب سے پہلے ایک سسٹم ہونا چاہیے جہاں سب اپنی خواہشات کا اظہار کرسکیں کہ وہ اس فورم میں کیا بہتری چاہتے ہیں۔ اسکے بعد ہم سے جو سکے گا کرتے رہیں گے۔ فورم میں تبدیلی لانے کے لیے اس کے کوڈ میں کچھ ردوبدل کرنا پڑتا ہے۔ یہ اس لیے اتنا آسان نہیں ہے کہ ہم نے اسے محض اردو لکھنے پڑھنے کے لیے adapt کیا ہے۔ ہمیں اس کی تمام اندرونی تفصیلات کے بارے میں علم نہیں ہے اگرچہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کچھ نہ کچھ پتا لگتا جا رہا ہے۔

سیفی، آپ کی تجویز اچھی ہے، اس پر غور کیا جائے گا اور قابل عمل ہونے کی صورت میں عمل بھی کیا جائے گا۔
 

عباس

محفلین
وعلیکم اسلام نبیل، کچھ مصروفیات کی بنا پر رابطہ میں نھی ہوں۔ زاتی طور پر webmasterہوتے ہوے میں سمجھتا ہوں کہ ترجیحات کا تیعن اتنا آسان نھی، مگر میری راے صرف قابل عمل ہونے کے متعلق ہے۔با قی میں آب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
 
Top