نبیل بھائی کمنٹ رپلائی پر یہ یہ ایڈیٹر اردو ویب پر ٹھیک کام کر رہا ہے لیکن دیگر ویب سائٹس جہاں بھی پلگ ان استعمال ہوا وہاں کام نہیں کر رہا۔ یہ کیا ماجرا ہے؟
جی بھائی میرا تو صرف دو لوگوں سے بات کا تجربہ رہا وہ بیان کر رہا ہوں۔
ہمارے لئے تو دوقومی نظریہ ہی سب کچھ ہے۔ اس لئے کم از کم میرے جیسے نوجوان اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
فلحال میں بات کو یہی پر ختم کرتا ہوں آخر ہم اسلامی بھائی چارے پر بھی یقین رکھتے ہیں :)
میں نے دو لوگوں سے بات کی تھی مجھے تو یہی تاثر ملا۔ باقی رہی بات ثبوت کی تو وہ انڈیا والے جانے جی۔
میرے لئے تو یہی کافی ہے کہ وہ دو قومی نظریے کا مخالف ہے۔
دوقومی نظریے کا سخت گیر مخالف ہے یہ شخص۔
میرا ایک انڈین دوست جس کا تعلق حیدرآباد سے ہے وہ بتاتا ہے یہ ہمارے علاقے کے غنڈے ہیں۔ اپنی دہشت کو ہمیشہ قائم رکھتے ہیں۔ چاہئے وہ عام مسلمان ہوں یا پھر ہندو