میری حقیقی عید

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جناب چھوٹا عاقب
میں ابھی ایک دن سے اس محفل میں ایڈ ھوا ھوں یور ابھی زیادہ جانیچ نہیں رکھتا جیسے جواب دینے کیلئے باوجود کوشش کہ میں کامیاب نہیں ھوسکا کہ کس طرح دوسرے کی تحریر کو ھائلائٹ کرتے ھیں اگر آپ راھنمائی فرمائیں گے تو شکرگزار ھوں گا
ارے صاحب، ہمارے جیتے جی ہر گز پریشان نہ ہوں
کسی بھی تبصرے کے بائین کونے میں باریک سا نیلے رنگ میں لفظ "جواب" لکھا ہوتا ہے
آپ وہاں کلک کریں گے تو اس تبصرے کا جواب دینے کیلئے ایک ٹیکسٹ بکس آئے گا، وہاں لکھیں اور جواب ارسال کریں پر کلک کر دیں

اسی کونے میں کچھ آئیکن کی قظار بھی ملے گی
جہاں پسند، ناپسند، متفق ، زبردست، دوستانہ وغیرہ لکھا ہوگا
جو تحریر جیسی لگے ویسی ہی ریٹنگ پر کلک کر دیں
مثلا تحریر بہت اچھی ہے تو زبردست پر کلک کر دیں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جناب چھوٹا عاقب
میں ابھی ایک دن سے اس محفل میں ایڈ ھوا ھوں یور ابھی زیادہ جانیچ نہیں رکھتا جیسے جواب دینے کیلئے باوجود کوشش کہ میں کامیاب نہیں ھوسکا کہ کس طرح دوسرے کی تحریر کو ھائلائٹ کرتے ھیں اگر آپ راھنمائی فرمائیں گے تو شکرگزار ھوں گا
ہمارے جیتے جی پریشان نہ ہوں سر

کسی بھی تبصرے کا جواب دینے کیلئے اس تبصرے کے آخر میں بائیں طرف دیکھیں
وہاں لفظ جواب لکھا کھڑا ہوگا
اس پر کلک کریں گے تو ایک ٹیکسٹ بکس اوپن ہوگا
وہاں جواب لکھ کے "جواب ارسال کریں" پر کلک کر دیں
بس
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یار ایک بتاؤ۔ آج بتا ہی دو۔ یہ استاد استاد کی گردان کی وجہ کیا ہے۔:) بھائی میں نے آپ کیا بگاڑا ہے۔:) یار لوگ مجھے رینچ پانے والا استاد سمجھنے لگ گئے ہیں۔:) محفلین سمجھ رہے ہیں کہ شائد ہم دونوں کسی چنگ چی ورکشاپ میں اکٹھے کام کرتے رہے ہیں۔:) ان کی یہ غلط فہمی دور کردو جلدی سے۔:)
استاد جی بھلا اب مکرنے سے کیا فائدہ:grin:
لوگ بڑے ذہین ہیں ، سمجھ چکے ہیں
کہ آپ موٹر ورکشاپ والے استاد ہو، اور میں اس ورکشاپ کا چھوٹا :laugh:
 
علی چوہدری

محفلین
ہمارے جیتے جی پریشان نہ ہوں سر

کسی بھی تبصرے کا جواب دینے کیلئے اس تبصرے کے آخر میں بائیں طرف دیکھیں
وہاں لفظ جواب لکھا کھڑا ہوگا
اس پر کلک کریں گے تو ایک ٹیکسٹ بکس اوپن ہوگا
وہاں جواب لکھ کے "جواب ارسال کریں" پر کلک کر دیں
بس
بہت شکریہ راھنمائی کا اللہ آپ کو جزا دے
 
علی چوہدری

محفلین
چھوٹا ثاقب جی معزرت ایک اور راھنمائی کی ضرورت ھے میرا اکاونٹ کا خانہ 80٪ ھوا ھے اور نیکسٹ سٹپ مانگ رھا اپنا تعارف کروائیں اور تعارف میں جو بھی لکھتا ھوں ( کہتا ھے ویلڈ میسج نہیں ) اسکا کوئی حل بتائں شکریہ
 
آپ تعارف کے زمرے میں جا کر ایک نیا تھریڈ کھولیں:)
وہاں دو چار لائنیں گھسیٹ کر جان چھڑائیں:laugh:
حالانکہ آپ کا تعارف نایاب سائیں پہلے ہی کروا چکے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
چھوٹا ثاقب جی معزرت ایک اور راھنمائی کی ضرورت ھے میرا اکاونٹ کا خانہ 80٪ ھوا ھے اور نیکسٹ سٹپ مانگ رھا اپنا تعارف کروائیں اور تعارف میں جو بھی لکھتا ھوں ( کہتا ھے ویلڈ میسج نہیں ) اسکا کوئی حل بتائں شکریہ
علی بھائی آپ اپنا پروفائل کا صفحہ اک مرتبہ دوبارہ چیک کریں
شاید کوئی بیان نامکمل ہے ۔
مکمل چیک کر کے آپ اس صفحے پر جائیں جو لنک نیچے دیا ہے ۔
اور اس پر نیا موضوع ارسال کریں کے بٹن پر کلک کریں اور اپنا تعارف دو چار لائنوں میں تحریر کر دیں ۔
اس لنک پر کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یار ویسےمیں جذباتی نہیں ہوں
لیکن آج چھوٹے نے زبردستی جذباتی کر دیا
بابا جی
انسان بنو
اور شرافت سے جا کر جہاں جذباتی ہوئے تھے وہاں زبردست پر کلک کرو
تم ہمیشہ ایسے ہی بھاگ جاتے ہو
آج نہیں جانے دوں گا
چل شاباش
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جناب نثر نگاری میں آپ بڑے استاد سے دو قدم آگے ہی ہیں۔
غیر متفق
میں ان کے سامنے کچھ بھی نہیں:shameonyou:
ان کے شاگردوں کی صف میں میرا نمبر آخری ہے
میری اتنی اوقات نہیں ، واللہ میری اتنی اوقات نہیں:notlistening:

انیس بھائی مکھن تھوڑا لاؤ، غریب تے رحم کھاؤ:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ماں کی اس ایک رات کا حق بچہ ساری زندگی ادا نہیں کر سکتا جب بچے کو سوکھی جگہ سُلا کر خود گیلی جگہ پر سوئی تھی۔
اللہ تعالٰی نے ماں کو ممتا ہی ایسی عطا کی ہے۔
چھوٹے چچا عید ی میں ماما کو صرف ایک نوٹ :(، میں نے تو ہمیشہ پورے کا پورا بٹوہ دیا ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
چھوٹے چچا عید ی میں ماما کو صرف ایک نوٹ :(، میں نے تو ہمیشہ پورے کا پورا بٹوہ دیا ہے۔
خالی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اس میں سے سیاست جھلک رہی ہے:nerd:

بٹوہ رکھنے کی عادت تو کبھی نہیں رہی
بس جیب میں جو نوٹ سب سے کرارا تھا وہی دے دیا
 
Top