شہزاد وحید
محفلین
زحال بھائی یہ میشا شفیع کو کیوں دیکھنا چاہتے ہیں آپ![]()
پاکستانی ہارر فلم دیکھنے کی خواہش پوری کرنا چاہ رہا ہوگا زحال
زحال بھائی یہ میشا شفیع کو کیوں دیکھنا چاہتے ہیں آپ![]()
ہم اُن کی والدہ کی اداکاری کے مداح ہیں بچپن سے ( صبا حمید) تو دیکھنا چاہتے ہیں نئی نسل کی فنکاری ویسے میشا شفیع گلوکارہ تو زبردست ہیٰ
ریلیز ڈیٹ جون کی تھی، شاید ابھی تک ہوئی نہیں ریلیزکیا کسی نے دیکھی یہ فلم کہ نہیں؟