تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

بنت شبیر

محفلین
اللہ کا شکر ہے وہ "سب" غالب کو نہیں جانتے:p
ننھی ننھی کھوپڑیوں کی کیا مجال کہ نوشہ میاں کی غلام گردشوں کے چکر سہہ سکیں:confused3:
جیسے با ذوق سامعین مہدی حسن، میڈم نور جہاں سنتے ہیں
اور "سب" نصیبو لعل ، اور عطااللہ عیسیٰ خیلوی سن کر سر دھنتے رہتے ہیں:laugh:
آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیں
 
بنت شبیر

محفلین
سننے میں آیا ہے کہ "کچھ لوگوں" نے رمضان بھر روز آنہ سحری میں اٹھ کر "نور سحر" کے گال چھونے کا قصد کر رکھا ہے! :)
یہ تو رمضان سے پہلے بھی سلسلے چل رہا ہے کہ جو بھی اٹھتا ہے وہ نورِ سحر کو بوسہ دیتا ہے اور پھر دوسرا کام کرتا ہے:)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس کا مطلب ہے نور سحر پنڈی میں ہے۔ جہلم نہیں گئی ابھی۔
جی ہاں ابھی پنڈی ہی ہے اصل میں جانا تھا لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے نہیں جا سکے اور بڑی آپی نے بھی آنا تھا ان کے سسر فوت ہوگے تھے جس کی وجہ سے وہ نہیں آ سکیں تھی وہ پورے ایک ماہ بعد آئیں تھیں۔ اور اب رمضان آ گیا ہے اس لیے عید پر ہی جائیں گے انشاءاللہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیں
واہ واہ واہ واہوا واہوا وہوا
اتنے باذوق پاپا کی اتنی بے ذوق بیٹی
اتنے عمدہ ذوق والے بھائی کی بہن ہو کر بھی آپ جواد احمد کو سنتی ہو
اللہ کا نام لو

(یہ ساری لسٹ میرے سیل فون کے میموری کارڈ میں موجود ہے، جس کی وجہ سے میرے دوست مجھے کوئی قدیم بھٹکی روح کہتے ہیں)
 
جواد احمد کو کون جانتا ہے میں تو یو یو ہنی سنگھ ، دل جیت ، فلک، ڈی جے مانی وغیرہ وغیرہ کو سنتی ہوں۔ وہ جو لسٹ بنائی ہے وہ تو بھائی اور ابو جی سنتے ہیں یعنی یہ بھی قدیم بھٹکی ہوئی روحیں ہیں:D
 
بنت شبیر

محفلین
خوش آمدید بہنا، ہمیشہ ہنستی رہو
السلام علیکم راجا بھائی خوش آمدید کابہت شکریہ۔ اس بارجوآپنےمٹھائی لائی تھی۔ وہ پہلے والی مٹھائی جتنی مزےکی نہیں تھی لیکن پھر بھی بہت مزے کی تھی۔ یعنی پہلے والی بہہہت زیادہ مزے کی تھی۔ اب کب آئیں گےہمارے گھر مجھے مٹھائی کا انتظار رہے گا :)
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جواد احمد کو کون جانتا ہے میں تو یو یو ہنی سنگھ ، دل جیت ، فلک، ڈی جے مانی وغیرہ وغیرہ کو سنتی ہوں۔
یعنی کہ آپ بھی دوسرے "ذہنی یتیم" لوگوں والا ذوق رکھتی ہیں
کیا مسلمانوں میں فنکار سارے مر گئے جو ان موئے چھچھورے بنیوں ، اور سکھوں کو سننا شروع کر دیا
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم راجا بھائی خوش آمدید کابہت شکریہ۔ اس بارجوآپنےمٹھائی لائی تھی۔ وہ پہلے والی مٹھائی جتنی مزےکی نہیں تھی لیکن پھر بھی بہت مزے کی تھی۔ یعنی پہلے والی بہہہت زیادہ مزے کی تھی۔ اب کب آئیں گےہمارے گھر مجھے مٹھائی کا انتظار رہے گا :)
میرا رواج تو بدلا جا رہا ہے تو یہ کونسا رواج اپنایا جا رہا ہے؟ ہیں جی؟
 
Top