ذہانت آزمائیے 3

صحیح جواب ۔۔:applause:
باقی پھولوں پر شبنم تھی ۔۔ لیکن کیوںکہ ماں کو صبح ہی پھول بنایا گیا تھا تو اس پھول پر شبنم نہیں تھی اس طرح بچوں نے پہچان لیا ۔۔ :)

لو جی!! یہ تو دوسری مرتبہ ہوگیا اب ۔ اک تو ہماری نظر ہی نہیں گزرتی یہاں سے آج حالیہ دھاگوں میں دیکھا تو آ نکلے :)
 
سارہ خان

محفلین

پہلے کونسا جواب دیا تھا؟

ویسے یہاں صرف جواب دینے نہیں ہوتے ۔۔ سوال بھی پوچھنے ہوتے ہیں ۔۔
 
پیج 19 پے جواب نمبر 378 ملاحظہ فرمائیں :D

ہم سوال پوچھ تو لیں لیکن ذہن میں ہی نہیں آتا کچھ۔ اور جو ذہن میں آتا ہے اسکا جواب بھی آتا ہوتا ہے۔ اب جس کا جواب مجھے آتا ہے کیا دوسروں کو نہیں آتا ہوگا؟ یہی سوچ کر پوچھتا نہیں میں۔ :rollingonthefloor:
 
آپ یہ سوچ کر پوچھ لیا کریں کہ کیا دوسروں کو بھی آتا ہے ؟۔۔ :p
 
نیلم

محفلین
صحیح جواب ۔۔:applause:
باقی پھولوں پر شبنم تھی ۔۔ لیکن کیوںکہ ماں کو صبح ہی پھول بنایا گیا تھا تو اس پھول پر شبنم نہیں تھی اس طرح بچوں نے پہچان لیا ۔۔ :)
اگلےجواب میں میں بھی یہ ہی بولتی..شبنم تک تو پنہچ ہی گئی تھی.ویری گڈ مزمل شیخ بسمل
 
Top