اِدھر اُدھر کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی یہ آپ کون سے لیور کی بات کر رہے ہیں؟ ہم انسانی لیور کی نہیں مشینی لیور پر بات کر رہے تھے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی یہ آپ کون سے لیور کی بات کر رہے ہیں؟ ہم انسانی لیور کی نہیں مشینی لیور پر بات کر رہے تھے۔

اچھا۔۔۔۔! آپ کو تو پتہ ہے ہمارا تو سارا دن "دل، جگر" میں گزرتا ہے۔

ارے نہیں گوشت کی دکان پر نہیں ۔۔۔۔ شاعری میں۔ :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top