ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
افسوس کی الف بے ہی نہیں آتی نا ورنہ شین نا سہی سین ہی سہی
چھوٹا غالب سے کون ڈرتا ہے :p بس اپنی عزت کے بھاجی فلودہ ہونے سے ڈر لگتا ہےبس :(
کوئی اچھا سا گندا نالہ تو بتائیں:-(
اس سے تو بہتر ہے میں ڈوب کے مر ہی جاؤں:cry:
 

یوسف-2

محفلین
افسوس کی الف بے ہی نہیں آتی نا ورنہ شین نا سہی سین ہی سہی
چھوٹا غالب سے کون ڈرتا ہے :p بس اپنی عزت کے بھاجی فلودہ ہونے سے ڈر لگتا ہےبس :(
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ آپ ہمارے چھوٹے غالب کو ایسا ویسا سمجھتی ہیں :(
وہ بھاجی فالودہ جیسے لو گریڈ آئٹم سے بہت ہائی ہیں۔ تکا شکا اور روسٹ ووسٹ سے کم پہ وہ ہرگز راضی نہیں ہوتے :D
آپ بھاجی فالودہ ہونے سے ہرگز نہ ڈریں۔ اور تکا روسٹ ہونے کے بعد ڈرنے کا کیا فائدہ :laughing::laughing:
 
Top