مزمل شیخ بسمل
محفلین
بسمل جی، کیا بات ہے
ایک سے بڑھ کر ایک غزل ہوتی ہے آپ کی۔
یقین کریں داد ایک بہت ہی چھوٹا لفظ ہے اس غزل کے لئے۔
بلال بہت شکریہ. کوشش ہوتی ہے اچھا کہنے کی لیکن مبتدی اور اناڑی شاعر ہوں. آپ کی دعا کی ضرورت ہے.
ماہر بھی ہو جاؤنگا.
بسمل جی، کیا بات ہے
ایک سے بڑھ کر ایک غزل ہوتی ہے آپ کی۔
یقین کریں داد ایک بہت ہی چھوٹا لفظ ہے اس غزل کے لئے۔
بہت خوب بھائی ۔۔۔ ۔!
بہت اچھی اور رواں غزل ہے ۔
خوش رہیے۔
واہ مزمل بہت خوب
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھی غزل ہے آپ کے مطلع کا ہنر مجھے بہت پسند ہیں مجھے آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے آمین