اِدھر اُدھر کی باتیں

مقدس

لائبریرین
مہدی بھیا ہمیں اپنی شاگردی میں لینے کو تیار نہیں ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ ہم "ذرا" کام چور ہیں۔

یہ "ذرا" ہم نے اپنی طرف سے لگایا ہے۔ :grin:

وہی تو مجھے تو شاک لگا بھیا کہ "ذرا" سا کام چور تو آپ کو نہیں کہا جا سکتا:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top