ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

فاتح

لائبریرین
اس بہانے مجھے بھی گنتی آ گئی ۔
مبارکاں جی مبارکاں
فاتح کیا یہ جواب آں غزل تھی نظم کی شکل میں یا کچھ اور :)
تمھارا غم و غصہ اور جلن ابھی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی کہ فاتح کا خاکہ تعریفوں پر مبنی اور تمھارے جتنے خاکے لکھے گئے ان میں خاکہ ہی اڑایا گیا۔۔۔ حالانکہ ان میں سے 99 فیصد تمھارے اصرار بلکہ ضد سے عاجز آ کر بے چاروں نے لکھے تھے۔۔۔ کیا کر سکتے ہیں جناب سوائے آپ سے اظہارِ افسوس کرنے کے
 
بھائی میں تو عاجزی سے پوچھ ہی رہا ہوں اور وہ خاکے تو قصہ پارینہ ہو گئے اب ظاہر ہے عالم فاضل شخص کے خاکے میں تعریف و توصیف ہوگی اور عامیوں کے خاکے ہی اڑیں گے ۔ ;)
 
یعنی فرمائشیں کب تک پوری کی جائیں گی اس کی بھی کوئی حد متعین نہیں؟ :) :) :)

قبل اس کے کہ آفر ایکسپائر ہو جائے۔ :) :) :)
بھئی اگر ہماری خواہشات پوری ہو ہی رہی ہیں تو ہونے دیجیے۔۔۔ آپ کیوں زمان و مکان کی قیود متعین فرمانے پر مصر ہیں۔ :laughing:
بھائی ۔۔۔۔۔۔ جسے لامحدود وقت میں پورا کیا جاتاہے اسے ہی فرمائش کہتے ہیں :)
 
ڈوگجٹ

محفلین
آپ کی غزل بہت آچہی لگی ۔۔۔
کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئ دیتے ہیں
ڈہونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔۔۔۔
 
Top