اِدھر اُدھر کی باتیں

محمداحمد

لائبریرین
یہ بہت خوب کیا مقدس آپ نے کہ اپنی تحریر پر اعراب لگانے کا حکم صادر فرما دیا۔ :)

کہیں کہیں ہم نے "چُل" کا لفظ بھی سنا ہے اردو کا ہے غالباً۔خاص طور پر ایسے بچے جو بہت شرارتی ہوں اور ہر چیز کو چھیڑتے رہتے ہوں اُنہیں کہا جاتا ہے کہ "ان کے ہاتھوں میں چُل ہے" :D

عثمان بھائی واقعی بہت چِل ہیں ۔ بس وہ تو اردو زبان میں بائیولوجی پڑھنی پڑ گئی ورنہ تو "کُول" :cool: بھی بہت تھے۔ ;)
 
مقدس

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی احمد بھیا
چُل کا مجھے آج پتا چلا۔۔ اس کو بھی کہیں یوز کرتی ہوں آج ہی:rollingonthefloor:
 
عثمان

محفلین
یہ بہت خوب کیا مقدس آپ نے کہ اپنی تحریر پر اعراب لگانے کا حکم صادر فرما دیا۔ :)

کہیں کہیں ہم نے "چُل" کا لفظ بھی سنا ہے اردو کا ہے غالباً۔خاص طور پر ایسے بچے جو بہت شرارتی ہوں اور ہر چیز کو چھیڑتے رہتے ہوں اُنہیں کہا جاتا ہے کہ "ان کے ہاتھوں میں چُل ہے" :D

عثمان بھائی واقعی بہت چِل ہیں ۔ بس وہ تو اردو زبان میں بائیولوجی پڑھنی پڑ گئی ورنہ تو "کُول" :cool: بھی بہت تھے۔ ;)
بس جی ، زبان اردو نے ستم ہی بہت ڈھائے ہیں۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top