مبروک یا اخی مبروک! اب معلوم ہوا کہ یہ اٹھہترویں سالگرہ ء شادی مبارک باد کا وارث کون ہےآپ سب دوستوں کی محبتوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ سب کی۔![]()
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلےآپ فکر نہ کریں سید صاحب، اس ٹائپنگ کی غلطی سے سب بہت محظوظ ہوئے ہیں![]()
لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گےمزید یہ کہ میری شادی مئی کے مہینے میں ہوئی تھی جبکہ آج 2 جولائی ہے۔
نیک خواہشات کا شکریہ۔
یہ اُ س زمانے کی بات ہے جب جولائی کو مئی کہا جاتا تھا ۔لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گے![]()
لگے ہاتھوں سال بھی بتلا دیں۔ ہم کسی کو نہیں بتلائیں گے![]()
مسئلہ جو بھی ہو
انجوائے تو شمشاد بھائی بھی کر رہے ہیں
کیا کہا ؟ کیسے
وہ ایسے کے دھاگے کا عنوان جو اب تک نہیں بدلا !
تالیاں !!!!!
اسی بات پر ایک بار پھر![]()
شادی مبارک ہو شمشاد بھائی -![]()
وارث بھائی کو جن کی شادی کی سالگرہ ہے۔
محمد وارث بھائی ، بہت بہت مبارک باد !
کس طرح سالگرہ منائی اور کیا اس موقع پر کچھ منظوم کیا آپ نے ؟