کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

تبسم

محفلین
ہائے کس چیز کی سوئیٹ سس
کیسی ہو اور کہاں غائب ہو جاتی ہو میری طرح تم بھی
کیا کرؤں آپ کے ساتھ جو رہے رہی ہوں تھوڑا نہیں تو تھوڑا اثر ہو گا ہی نا غایب ہو نے کا
بس آج پاٹی کر نے کا دل کر رہا ہے تو کہے دیا آپ کیا لیں گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top