کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
میں تو بہت اچھا ہوں جناب !
اور آپ غصے میں کیوں ہو؟؟
دعا ہے کہ اچھے ہی رہو :)

اور غصہ ہے بس آجاتا ہے کبھی کبھی

لیکن فکر ناٹ ایسا بھی نہیں آرہا کہ غصے
میں بیٹھا دانت پیس رہا ہوں یا ناک سے
شوں شوں کی آوازیں نکل رہی ہوں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top