آج کی تصویر - 1

outernet.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ادھر ہی ہوں ہیرو لیکن یہاں تمہاری لگائی ہوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ گھر جا کر دیکھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں مالٹے کینو کھا کر چھلکے پھینکنا، گنڈیریاں چوس کر پھوک پھینکنا، مونگ پھلی کھانا اور گند بلا پھینکنا سخت منع ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top