کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
یعنی اب خواب کی روداد بھی لکھی جائے گی۔ :) :) :)

لکھی تو جا سکتی ہے لیکن اس میں کچھ مزیدار تھا ہی نہیں۔
نہ ہم کہیں پکنک منانے گئے
نہ ساتھ میں کچھ کھایا پیا
نہ ہی کچھ انٹرسٹنگ ہوا :)

بلکہ اس خواب میں تو تھوڑی ٹینشن شامل تھی :)

اور جاگنے کے بعد مجھے اس خیال نے تھوڑا اداس بھی کیے رکھا۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک تو یہ عمار بھائی فلمی مہمان آرٹسٹوں کی طرح جھلک دکھلانے میں مشہور ہیں۔ :)

اس میں بھی ایک بات ہے کہ وہ پہلے ہمارے ایک دوست تھے۔
جو کہ انٹرنیٹ کے نہیں بلکہ بچپن کے دوست ہیں۔

پھر اچانک وہ عمار بھائی بن گئے اور پھر گم ہوگئے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top