کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
فراک تو ایک سوٹ کے کپڑے سے بھی بن جائے گا، دوگنے کپڑے سے کیا تمبو بنوانا ہے؟
 
تو اور بھی اچھا ہے، دو کی بجائے چار سوٹ بن جائیں گے۔
پھر ایسا کرتے ہیں کہ سبھی سے کہتے ہیں کہ اپنے اپنے سوٹ سے انچ دو انچ چندہ نکال کر اکٹھا کریں پھر ان ٹکڑوں کو آپس میں چپکا لیا جائے گا اور آپ کی اضافی ضرورت پوری ہو جائے گی۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پھر ایسا کرتے ہیں کہ سبھی سے کہتے ہیں کہ اپنے اپنے سوٹ سے انچ دو انچ چندہ نکال کر اکٹھا کریں پھر ان ٹکڑوں کو آپس میں چپکا لیا جائے گا اور آپ کی اضافی ضرورت پوری ہو جائے گی۔ :) :) :)
یعنی ہمارے کپڑوں سے بھی لیا جائے گا تو پھر چاچو کے سوٹ کا کیا بنے گا ؟:hypnotized:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top