کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تفصیل نہیں تفصیلات کہیں۔ ضرور بتاؤں گی۔ ٹو ڈو لسٹ میں لکھ لیا ہے۔ ابھی تو آپ مجھ پر یقین کرتے ہوئے ایوارڈ کا اعلان کر ہی دیں۔


جانے دیں گے ناں۔ سونے اور دوبارہ آنے کے لئے :roll:


سچی میں۔ مجھے چھٹی کرنے کا کتنا شوق ہے لیکن جب پڑھتی تھی تو اماں ابا چھٹی نہیں کرنے دیتے تھے اور اب :( سو میری چھٹی رشک و حسرت تک ہی محدود ہے۔ :openmouthed:

:happy: :happy:

فرحت ت ت ت :happy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top