کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ہم کو کیا پتا ؟
اڑائی ہوگی کسی دشمن نے ۔۔لیکن وہ اڑ کیسے سکتی ہے وہ کوئی بے پر کی تھوڑی ہے۔:)
کل ہم ایک بڑی زبردست سی بے پر کی اڑانے والے تھے لیکن جب لکھنے لگے تو ذہن سے محو ہو گیا کہ لکھنا کیا تھا۔ پھر کئی منٹ تک سوچتے رہے لیکن نہ یاد آنا تھا نہ یاد آیا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top