کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ جی !!

کیسے سیکھوں
آپ پہلے آلو بخارے تو لاکر دیں

اب جلدی لادیں
ورنہ وہ املی بھی میں نے کھا جانی ہے چاٹ مسالہ لگا کر:p
خود ہی لاؤ بڑے بھیا سے بولو میں فارغ نہیں ہوں
اور ہاں
اگر نہ بنا کر دیا ناں تو میں آئس کریم واپس لے لینی ہے بچو !
 
فہیم

لائبریرین
خود ہی لاؤ بڑے بھیا سے بولو میں فارغ نہیں ہوں
اور ہاں
اگر نہ بنا کر دیا ناں تو میں آئس کریم واپس لے لینی ہے بچو !

بڑے بھیا تو نہیں ہیں
اور یہ آپ کہاں مصروف رہنے لگے ہیں اتنے:eek:

اور بتایا تو آئسکریم ختم
گلاس ہی واپس مل سکتا ہے اب تو:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top