کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی بہت معذرت
اک ہنگامی مصروفیت میں الجھ گیا تھا ۔ سو بھول گیا ۔
آپ جانیں ہی کفیل بڑی چیز ہے یہاں ۔
ان شاء اللہ ۔ ہفتے یا اتوار کو بہر صورت ملاقات ہو گی ۔

نایاب بھائی ہفتہ، اتوار اور سوموار دفتر میں بہت مصروف رہوں گا۔ اس کے بعد فراغت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top