کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :rolleyes:
توبہ میری اللہ جی چاچو جتنی چائے آپ نے میرے کھاتے سے پی ہے نا سب کے پیسے وصول کر لوں گا نہیں تو کہہ دیں کہ میں کنجوس نہیں ہوں :rolleyes:

و علیکم السلام

تم کنجوس نہیں ہو تو کیا میں کنجوس ہوں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top