کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
اتنی گرمی میں کسی کا کیا حال ہو سکتا ہے بھلا ہی ہی ہی آنی آپ مجھے ٹرائفل بنا دیں بس ، میرا وہ کھانے کا جی کر رہا ہے :party:
بٹیا جی یہ " ٹرائفل " رائفل کی یاد کیوں دلاتا ہے ۔
وہ بھی اس سخت گرمی میں ؟
 
السلام علیکم
کیسے ہیں سب پیارے پیارے سنجیدہ و شریر
محترم ابن سعید بھائی جزاک اللہ خیراء
کیا خوب شربت پلایا ہے ۔ سچ میں روح تک سرشار ہو گئی ۔
در اصل آج ہمیں خود بیل کی یاد آ گئی۔ اب دیکھتے ہیں کہ یہاں دستیاب ہو سکتی ہے یا نہیں۔ کسی روز ایشئین اسٹور میں تلاش کریں گے اور نہ ملا تو فرمائش کر کے منگوائیں گے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top