کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

السلام علیکم

ہم بھی ابھی ابھی ایک عدد میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔ اس میں کیک اور پیٹسا سے انصاف کیا اور اب دوسری میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ :)
 
وعلیکم السلام
ہممم کیک اور پٹسا سے انصاف اور اکیلے اکیلے :party2:
وعلیکم السلام ۔ اور ہم بہنوں کا حصہ کہاں ہے ؟
امی جان اور اپیا رانی آپ بھی شامل ہو جائیں۔ :) :) :)

2012-05-31%2014.20.22.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top