کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میں خود سارے کام کروں کیونکہ ایسا کرنے سے میں دوسروں کو موٹیویٹ کر پاؤں گی ناں
لیکن جو کا آپ کا نا ہو اس میں ٹانگ اڑانا تو ٹھیک نہیں نہ :)

اب مجھے کچھ پرنٹ کرانا ہے تو میں نے خود تو جاکر پرنٹنگ مشین نہیں چلانی شروع کردینی:ROFLMAO:

ارے ہم بھی یہ کہاں کی باتیں لے بیٹھے
اور تم نے لنچ کیا آج کہ نہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
لیکن اگر پرنٹ آپ کو چاہیے تو کر لینے میں کوئی حرج نہیں ناں

میں نے ابھی لنچ نہیں لیا۔۔ بریک ہو گی تو لوں گی ناں
 

فہیم

لائبریرین
لیکن اگر پرنٹ آپ کو چاہیے تو کر لینے میں کوئی حرج نہیں ناں

میں نے ابھی لنچ نہیں لیا۔۔ بریک ہو گی تو لوں گی ناں

پرنٹر سے پرنٹ تو ظاہر ہے میں نے لے ہی لینا ہے۔
لیکن ایک بڑی پرنٹنگ مشین آپریٹ کرنا تو میرا کام نہیں نہ :)
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری صاحب سے بلی کا پوچھا تھا، انہوں نے پلٹ کر جواب ہی نہیں دیا۔ لگتا ہے بلی ان پر حاوی ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top