کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہاں تو اور کیا بھیا۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آرام سے بیٹھ کر دوسروں سے کام کروایا جائے
یہاں تو دوسروں سے کام کروانا بھی پڑتا ہے اور خود بھی کرنا پڑتا ہے :)

اور مزے کی بات کہ دوسروں سے کرائے گئے کاموں کی ذمہ داری بھی ہماری
اور اپنوں کی تو ظاہر ہے :)
 

مقدس

لائبریرین
یہاں تو دوسروں سے کام کروانا بھی پڑتا ہے اور خود بھی کرنا پڑتا ہے :)

اور مزے کی بات کہ دوسروں سے کرائے گئے کاموں کی ذمہ داری بھی ہماری
اور اپنوں کی تو ظاہر ہے :)

لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میں خود سارے کام کروں کیونکہ ایسا کرنے سے میں دوسروں کو موٹیویٹ کر پاؤں گی ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top