کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

زین

لائبریرین
آج زیادہ کام کرلیا بھیا ؟
ویسے تو آج ہم نے بھی گھر میں کافی کام کیا ۔
میں اچھی ہوں بھیا الحمدللہ :)
چیف جسٹس افتخار چوہدریبلوچستان میں بدامنی ، لاپتہ افراد کے مسئلے پر درخواستوں کی سماعت کے لئے کوئٹہآئے ہوئے ہیں۔
روز آٹھ آٹھ دس گھنٹے سماعت کرتے ہیں ۔ کمرہ عدالت بھرا رہتا ہے اور بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی اس لئے تھکاوٹ محسوس ہورہی ہے
کیا کیا؟ ہفتہ صفائی تو نہیں منایا ؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top