کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ ہم نے آپ کے لئے جی میل میں ایک پیغام چھوڑا تھا۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مم!
اپیا پڑھائی تو اچھی جا رہی ہے!:happy:
ویسے آپ کو یہاں پر اجنبیت کیوں ہونے لگی ہے؟
خیرت تو ہے!
آئی میں کسی سے ناراضگی وغیرہ تو نھیں ہوگئی؟؟؟:surprise:

نہیں تراب بھائی ، زندگی اتنی مختصر ملتی ہے انسان کو اور اس میں کرنے کے لیے اتنے بہت سے کام ہوتے ہیں تو ناراض ہونے کے لیے وقت ہی نہیں بچتا ۔ اگر کسی مقام سے اہل علم اور عالم کی کمی ہو جائے یا ہونے لگے تو بہت سے سوالات اور تحفظات جگہ پا جا تے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top