مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

ناعمہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ :) بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ :bighug: ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین (y)
لیپ ٹاپ کی تصویر دکھانی ہے ضرور :)
 

محمد امین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو اللہ تمہیں اس تحفے کا مفید استعمال کرنے کا سلیقہ دے۔ ویسے ناعمہ لالہ، نواز شریف نے دیا تھا یا شہباز نے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top