کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عثمان

محفلین
مانو بلی کو تو اس کا اپنا لیپ ٹاپ مل گیا۔
اور ناعمہ کو ؟ کیا آپ نے اپلائی نہیں کیا تھا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ وہی تو ہے اور مانو بلی ٹاپ فائیو میں بھی وصول کرنے والوں میں۔

آج کی اخبار میں تصاویر چھپیں گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top