کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

الحمد ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آج صبح اٹھ کر سب سے پہلے کس کو سلام کیا آپ نے؟ اور آج دن بھر کا کیا لائحہ عمل ہے؟ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ہی اٹھی ہوں لالہ باقی سب سو رہے ہیں ابھی :) امی جان بھی نماز پڑھ کے پھر سے سو گئیں :)
اور آج پیپر ہے لالہ ، اسی کے لئے کالج جانا ہے :) آپ کیا کر رہے ہیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ کے تو پہلے سے ہو رہے ہیں اور اب ختم ہونے والے ہیں۔ شاید آج آخری پرچہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top