کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
اب پتا چلا بچوو!!

اس روز بھیا کو آپ ایسے ہی بول کر ستا رہی تھیں تب آپ کی سمجھ میں نہیں آیا تھا؟ :) :) :)
ہاں جی ناں ایک تو ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے اور دوسرا آپ ریڈ ہوگئی ہیں۔

میرے خلاف سازش
ہمممممممممممم
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top