کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
مقدس بہنا
اللہ تعالی اس شکنجے کو اپنی رحمت سے سدا مضبوط رکھے آمین
زندگی اب اپنے اصل رنگ میں آپ کے سامنے ہوگی ۔
یقین واثق ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو کماحقہ ذمہ داری سے نبھائیں گی ۔
اللہ تعالی کی ذات پاک سدا آپ کی حامی و ناصر رہے ۔ آمین

جزاک اللہ بھیا
بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا ہمیشہ
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب!
اور ماشااللہ آج تو بڑی رونک شونک لگ رہی ہے!:p

جنہوں ن نے سلام کر رکھا ہے ان کو وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم۔
کیسے ہیں سب۔

سبکو و علیکم السلام
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top