کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

انجانا

محفلین
شمشاد صاحب۔ محفل پر آئے 14 مہینے ہو گئے ہیں۔ کاہل الوجود آدمی ہوں۔ 14 مہینوں میں 30 مراسلے ہی کر پایا ہوں۔ تعارف لکھنے کی تاب نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ مختصر سا ہی تعارف لکھ دیں تو اسے کھینچ کھانچ کر لمبا ہم خود کر لیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top