کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کہیں بھی جہاں سب ملتا ہو ، میں نے ایک کیم لینا ہے بس کیم لے کر واپس آ جائیں گے :)

ٹھیک ہے بٹیا رانی۔ اگر آپ نے پہلے سے ماڈل نمبر وغیرہ کا فیصلہ کر لیا ہو تو سہولت رہے گی۔ ویسے کیم خریدنے مارکیٹ جائیں گی تو بغیر چاٹ اور آئس کریم کھائے واپس آ جائیں گی؟ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top