کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیا حال ہے سویئٹی میں حاضر ہوں باجی کریلا :) تم غائب ہوگئی تھیں جیسے ہڈیاں سے ٹینڈی غائب ہو جاتی ہے ، مانا کہ سعو دلالہ کو بھنڈی بہت پسند ہے پر ضروری تو نہیں کہ تم کو میرے بھنڈی کہنے پر اتنی زیادہ خوشی ہو :laugh:
سعود بھیا کو کریلا بھی بے حد پسند ہے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top