کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

پگلی پری! ہم بھلا آپ کی فرمائش اور حکم کی خلاف ورزی کیسے کر سکتے تھے؟ ہم نے تصویریں بنائی تھیں لیکن سبھی خراب ہو گئی ہیں۔ :) :) :)

ااور خبردار! آج ناراضگی کی اجازت نہیں ہے کسی کو بھی۔۔۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top