کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
اس وقت نظر آرہا ہے کہ محفل پر آن لائن ممبر صرف دو ہیں۔
ایک میڈم سارہ خان اور دوسرے ہم۔
لیکن میڈم جی بھی لگتا ہے کہ نظر آتے ہوئے بھی موجود نہیں۔

تو یعنی اس وقت اتنی بڑی جگہ ہم اکیلے ہی ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top