کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

وجی

لائبریرین
السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے
اور چاچو آپ تو یہاں کے علاوہ اور کہیں نظر نہیں آرہے کوئی خاص وجہ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو ان میں سے جو جی چاہے کھا لو۔ میں نے بس اتنا سا ہی کھایا ہے ابھی۔

Sams-Club-Cakes.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top