کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کام تو ہاتھوں سے کرنا ہے ناں وہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔تھوڑی سی ایستھما کی پرابلم ہے۔۔ جس کے لیے ان ہیلر یوز کر لیا ہے میں نے
لیکن آپ وعدہ کریں کہ خدا نخواستہ طبیعت بگرتی ہوئی محسوس ہو تو سارے کام جہاں کے تہاں چھوڑ کر اپنی صحت کی فکر کریں گی، اچھا! :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top