کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عثمان

محفلین
ارے بھئی کچھ تو رعایت ملنی چاہیے۔ یہاں تو احتجاجی دھرنا جاری ہے۔:ROFLMAO:
اتنی جلدی تو دھاگہ کھولنا مشکل ہے۔ آخر کچھ پلاننگ کرنا پڑے گی۔ ;)
 

عثمان

محفلین
بالکل بھی نہیں۔۔۔ ویسے اس میں کوئی پلاننگ کی ضرورت نہیں ہوتی
اب میں آپ جیسا منجھا ہوا لکھاری تو نہیں ہوں۔ کہ جھٹ پٹ سے مزے کی تحریر لکھ ڈالی۔(y)
مجھے تو سوچنا پڑے گا نا۔ کیا لکھوں ،کیوں لکھوں ، کس پر لکھوں ، کیسے لکھوں۔ اب اتنے بہت سے سوالات سوچنے کے لئے مجھے چند ہزار مراسلوں کا وقت تو ملنا چاہیے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top