کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

ساجد

محفلین
ایک سوال!۔ جس ہستی کو مس کیا جانا ہے کیا اس کا اس عالم رنگ و بو میں موجود ہونا ضروری ہے یا عدم آباد کے باسیوں کو یاد کرنے کی بھی رخصت ہے؟۔
 
مقدس

لائبریرین
مس تو کسی کو بھی کیا جا سکتا ہے ناں بھیا۔۔

جیسے آج میں اپنے بابا کو بہت زیادہ مس کر رہی ہوں۔۔ کیونکہ میرے ذہن میں ایک سوال کب سے گھوم رہا ہے اور مجھے پتا ہے کہ بابا ہوتے تو کب کا جواب مل چکا ہوتا۔۔ :(
 
شمشاد

اگر وہ سوال یہاں پوچھا جا سکتا ہے تو جلدی سے پوچھ لو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top