کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

یہی تو معلوم نہیں ہو رہی :) اپنے دل کی کیفیت اور خیریت
ہمارا مشورہ مانیں تو اپنی دلی کیفیت سمیت جھولا اٹھا کر چائنا ٹاؤن مارکیٹ سے بیس ڈالر کا ٹکٹ لے کر بس پکڑیں اور سیدھے ورجینیا بیچ آ جائیں۔ موسم بھی اچھا ہو رہا ہے ان دنوں، ممکن ہے کچھ بے کیفی دور ہو جائے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top