سیدہ شگفتہ
لائبریرین
دنیا میں سب سے بہتر خیال یہ ہے کہ میں آج کون سی نیکی کر سکتا ہوں ۔
(بنجمن فرینکلن )
(بنجمن فرینکلن )
آپ پہلے میرا کام کریں شگفتہ۔ بھول تو نہیں گئیں؟میرا پہلے نہیں کریں گی فرحت![]()
آپ پہلے میرا کام کریں شگفتہ۔ بھول تو نہیں گئیں؟
یہ پہلے آپ پہلے آپ میں کہیں گاڑی ہی نہ نکل جائے۔
) پر ایک ہی بندے کے بیٹھنے کی جگہ تھی ، میں اور بھابھی دونوں ایک دوسرے سے اصرار کرتے رہے پہلے آپ پہلے آپ ، پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ پہلے آپ اور ایک موٹی تگڑی خاتون نجانے کہاں سے آئیں اور بلا تاخیر اس جگہ بیٹھ گئیں اور ہم بچارے ے ے

- اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہو تو یا تم اس کو دُور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے۔