کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
عندلیب اپیا یہ لیں ایک میری اور ایک آپ کی
اور ایک جو بچ جائے گی وہ آدھی میری اور آدھی آپ کی :laugh:
اب بھیا لوگ آئس کریم تھوڑی ناں کھاتے ہیں میں ان کو بولا بھی تو وہ کہیں گے ۔۔نہیں ہماری بہنیں کھالیں :ROFLMAO:
tumblr_lhlwo2mxT01qbkplxo1_500.jpg
 
عندلیب

محفلین

واو عائشہ تو چلیں شروع ہوجائیں ۔ دیر کس بات کی ہے ۔۔ آئسکریم کھانے کے بعد مجھے پان بھی کھانا ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top