کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہو میمی
میں ٹھیک فہیم بھیا
آپ کیسے ہیں

ویسے جب اسکول میں چھٹیاں ہوتی ہیں تو میں کم از کم دو تین دن آفس آتی ہوں تاکہ سپریڈ شیٹس وغیرہ پہلے سے تیار کر لوں لیکن اس بار بالکل بھی نہیں آئی تو آج سارا کام کرنا پڑ رہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top